Home » mainpageblog » تربیتی کلاس 2014

تربیتی کلاس 2014

محض اللہ تعالی کے فضل وکرم سے مجلس خدام الاحمدیہ پاکستان کو56ویں سالانہ تربیتی کلاس کے انعقاد کی توفیق ملی۔ یہ کلاس3 حصوں پرمشتمل تھی۔ پہلی کلاس مؤرخہ8جون تا14جون منعقد ہوئی ۔ اس کلاس میں ربوہ و بیرون از ربوہ کے295طلبہ شامل ہوئے۔مؤرخہ 14 جون کوپہلی کلاس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
دوسری کلاس جو بیرون از ربوہ طلباء پرمشتمل تھی، مؤرخہ 16جون تا 21جون منعقدہوئی۔ اس کلاس میں214 طلباء شامل ہوئے۔مؤرخہ 21 جون کودوسری کلاس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
تیسری کلاس جو ربوہ کے طلباء پرمشتمل تھی، مؤرخہ 2اگست تا 7اگست منعقدہوئی۔ اس کلاس میں84 طلباء شامل ہوئے۔مؤرخہ 10 اگست کوتیسری کلاس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
تصاویر کے لیے اس لِنک پر کلک کریں۔

Author: Hassaan