Amoomi

شعبہ عمومی

  1. جملہ مرکزی ہدایات کے مطابق عمل کیا جائے۔
  2. ہر ماہ الگ کاغذ پر معیاری رپورٹس تیار کر کے بروقت بحفاظت مرکز پہنچائیں۔
  3. فوری امور کی رپورٹ کسی تاخیر کے بغیر ساتھ ساتھ مرکز پہنچنی چاہئے۔