Home » mainpageblog » تعلیم سیمینار

تعلیم سیمینار

مجلس مشاورت 2013ء کی تجویز نمبر 2بابت ’’اردو زبان کی اہمیت‘‘ کے حوالہ سےتعلیم کے تحت مؤرخہ 22/01/2014بروزبدھ بعد از نما زمغرب کو سیمینارمنعقد ہوا۔سیمینار کا آغاز 6:30بجے تلاوت سے ہواجو مکرم رانا وسیم احمد صاحب نے کی۔اس کے بعد مکرم ومحترم عمر حیا ت صاحب پروفیسر ناصر ہائی سکول نے’’اردو زبان کی اہمیت ‘‘کے موضوع پر لیکچر دیا۔آخر پر مہمان خصوصی کا شکریہ ادا کیا گیا جس کے بعدمکرم و محترم عمرحیا ت صاحب نے اختتامی دعا کروائی اور لیکچر کا اختتام ہوا۔سیمینار کا کل دورانیہ 50منٹ تھا۔اور کل حاضری 70تھی لیکچر کے بعد معزز مہمان کو عشائیہ دیا گیا۔

Author: Hassaan